واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا
واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)دنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے مختلف سیکشنز میں اشتہارات شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ