واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا
Published 10:10 PM Nov 09 2023
واٹس ایپ میں تبدیلی : صارفین کو نئی الجھن کا سامنا کرنا پڑے گا اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)دنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے مختلف سیکشنز میں اشتہارات شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ایک انٹرویو میں اشارتاً کہا کہ بہت جلد واٹس ایپ میں اشتہارات شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اشتہارات اسٹیٹس اور چینلز جیسی خصوصیات میں ظاہر ہو سکتے ہیں، اشتہارات ان باکس یا پیغام رسانی کی خصوصیات میں شامل نہیں ہوں گے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ کب تک ممکن ہوگا۔انہوں نے کہا کہ چینل آپریٹرز اپنے فالوورز سے ماہانہ فیس وصول کر سکتے ہیں اور اپنے چینلز میں اشتہارات بھی دکھا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ گزشتہ کئی سال سے اشتہارات شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ 2018 میں کمپنی نے عندیہ دیا تھا کہ اسٹیٹس فیچر میں اشتہارات شامل کیے جا سکتے ہیں لیکن اس منصوبے کو 2020 میں روک دیا گیا تھا کیونکہ کمپنی کو رازداری سے آگاہ صارفین کی جانب سے ردعمل کا خدشہ تھا۔ لیکن اب 3 سال بعد واٹس ایپ کے سربراہ نے ایک بار پھر میسجنگ ایپ میں اشتہارات شامل کرنے کا عندیہ دیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کمپنی اس منصوبے کو کب عملی جامہ پہناتی ہے۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
دس ارب کا بیانیہ؟؟؟
اب ٹرکوں کے پیچھے 804 لکھا ہوا ہے یہ ہے عوامی موڈ اس وقت۔ آپ نے عمران خان پر ہر طرح کے الزامات لگائے عمران
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار
بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع میں آئی سی سی کمزور قرار فارن ڈیسک (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)بھارت کی جانب سے ’پچ تبدیلی‘ تنازع
اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے
سائفرکیس: سیل کی دیوار تڑوادی،کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟ جج کا عمران خان کے وکیل سے
اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (