صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد


Published 07:44 PM Mar 04 2024


صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)صدارتی انتخاب کے ریٹرننگ آفیسر اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیلئے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدوروں کی فہرست آویزاں کر دی گئی۔ حکومتی اتحاد کے آصف علی زرداری اور اپوزیشن کے محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ریٹرنگ افسر نے باقی 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔خیال رہے کہ ملک میں قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے ارکان 9 مارچ کو صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود

09:54 PM Nov 16 2023

پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر

04:40 PM Jan 18 2024

حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار

حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکار اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) نگراں حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو

03:03 PM Oct 24 2023

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ

لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔ سپریم

10:57 PM Oct 23 2023