پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی ایک اور نشست کم ہوگئی


Published 06:52 PM Feb 26 2024


لودھراں(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)‏پی ٹی آئی کے ہاتھ سے ایک اور قومی اسمبلی کی نشست نکل گئی۔۔۔ لودھراں سے الیکشن کے 18 دن بعد رانا فراز نون کو دوبارہ گنتی میں ہرا دیا گیا، ن لیگ کے عبدالرحمان کانجو کامیاب۔۔۔ دوبارہ گنتی میں رانا فراز نون کے ووٹ 14 ہزار 254 کم ہو گئے، مسترد ووٹوں میں 13 ہزار کا اضافہ ہوا، مسترد ووٹوں کی تعداد 7803 سے بڑھ کر 20 ہزار 816 ہو گئی