فتح جنگ: پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی قیادت میں فتح جنگ قومی شاہراہ این 80 پر پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا دوسرا دن۔


Published 03:51 PM Nov 08 2022


فتح جنگ: پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی قیادت میں فتح جنگ قومی شاہراہ این 80 پر پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا دوسرا دن۔ اس موقع پر پی ٹی آئی اٹک اور پی ٹی آئی کوہاٹ کے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان بھی زلفی بخاری اور شہریار آفریدی کے ہمراء۔ #رُکنانہیں_جھُکنانہیں #FIR_Rejected