پی ٹی آئی لیڈرز کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری
Published 12:35 AM Sep 28 2023
سابق وزیر مملکت و صدر جنوبی پنجاب فرخ حبیب کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ان جبری گمشدگیوں کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کی گمشدگیاں پچھلے 16ماہ سےجاری ہیں اور دوسری طرف قانون کو معطل کردیا گیا ہے۔ عمران خان سے جڑے لوگوں کے کاروبار بند کروا دیئے گئے ہیں اور ان کے گھروں کی چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ، جن لوگوں کو نامعلوم افراد اغواء کرتے ہیں ان کو زبردستی پریس کانفرنس کے لئے مجبور کیا جاتاہے کہ وہ عمران خان اور پی ٹی آئی سے اعلان لاتعلقی کریں، لیکن یہ سوچ اور یہ بیانیہ چلنے والا نہیں اب عوام کے دلوں میں عمران خان کا نظریہ گھر چکا ہے اور الیکشن میں پاکستانی غیور عوام اس کا بھرپور جواب دے گی۔ کیا جب حلقہ بندیوں کا اعلان کردیا گیا ہے تو پی ٹی آئی کے لیڈرز کو اغواء کرکے یہ لیول پلینگ فیلڈ کی وعدہ کو وفا کرنے جارہے ہیں، کیا الیکشن کمشن ملک میں الیکشن کی بجائے من پسند افراد کی منتخب لسٹ جاری کر ے گا ملک میں اس وقت کوئی قانون نہیں ، یہی وہ سوال ہیں جن کا جواب پاکستان تحریک انصاف چاہتی ہے جو ملک کی واحد پاپولر وفاقی جماعت ہے اور اس کے سربراہ ملک میں واحد پاپولر لیڈر ہیں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو فوری ان جبری گمشدگیوں کا نوٹس لینا چاہیےاور ان قانون کی اس پامالی کو فل سٹاپ لگائیں
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر
پاکستان کسی صورت دراندازی کی اجازت نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر راولپنڈی(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ملکی سیاسی صورت حال
بھارت کی مسلسل چوتھی کامیابی
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی
صیہونی فوج کی غزہ میں داخلےکی کوشش ناکام، القسام بریگیڈز نے ٹینک تباہ کردی کراچی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام