فرخ حبیب کا والد اعلیٰ عدلیہ کے آگے سراپاِ احتجاج


Published 06:50 PM Oct 08 2023


فیصل آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر و صدر ویسٹ پنجاب میاں فرخ حبیب کی جبری گمشدگی کے بعد ان کے والد کا بڑا وڈیو بیان سامنے آیا ہے ، ان کے والد نے کہا کہ میرے دو بیٹے اور ایک میری بہو کا بھائی بلوچستان سے جبری اغواء کرلئے گئے ، بلوچستان کی نگران حکومت اس بات کا اعتراف کرچکی ہے کہ ان تینوں کو باقاعدہ گرفتار کیا گیا ہے لیکن حکومت ِ بلوچستان نے اب تک ان کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا ، ہمیں بہت زیادہ تشویش لاحق ہے کہ میرے لخت جگر کہاں ہیں میری چیف جسٹس آف پاکستان سے یہ اپیل ہے کہ وہ ان جبری گمشدگیوں کا نوٹس لیں اور پتہ کروائیں کہ وہ کہاں ہیں، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو وہ سامنے لایا جائے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ لوگوں کو جبری غائب کر دیا جائے

سائفر کیس میں عجلت

سائفر کیس کی سماعت، عدالت کی 31 اکتوبرکو گواہان کے بیانات ریکارڈ کرنے کی ہدایت راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اڈیالا جیل میں پاکستان تحریک انصاف

09:09 PM Oct 27 2023

خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ

لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خدیجہ شاہ کی جناح ہائوس اور عسکری ٹاورحملہ کیس میں ضمانت کا معاملہ عدالت نےٹرائل کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا

04:39 PM Oct 19 2023

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے

09:39 PM Oct 28 2023

نوازشریف اشتہاری مجرم ہیں انہیں جیل حکام کے سامنے سرینڈر کرنا چاہیے تھا

نوازشریف اشتہاری مجرم ہیں انہیں جیل حکام کے سامنے سرینڈر کرنا چاہیے تھا: پی ٹی آئی اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

12:56 PM Oct 25 2023