سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا بیان سامنے آگیا


Published 11:24 AM Oct 10 2023


ریاض(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ میں بڑھتی فوجی کشیدگی اور بگڑتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران گفتگو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ عالمی اور علاقائی فریقین کے ساتھ رابطے کر کے کشیدگی روکنے کی کوششیں کر رہے ہیں، ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتح السیسی اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

سائفر کیس، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل

10:06 AM Oct 23 2023

چیئرمین پی ٹی آئی پہ قاتلانہ حملے کے بعد سرگودھا میں دوسرے روز بھی بھرپور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان پہ کل ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد سینئر رہنما پی ٹی آئی جناب اسد عمر کی ہدایت

05:04 AM Nov 05 2022

ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مستقبل میں جوہری حملوں سے خبردار کیا۔

ناروے(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس۔REUTERS )"وحشیانہ" اور "جنگی جرم" کے طور پر بیان کیے جانے والے روسی حملے نے یوکرین کے خارکیف علاقے میں جنازے

10:40 PM Oct 06 2023

سائفرکیس: سیل کی دیوار تڑوادی،کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟ جج کا عمران خان کے وکیل سے

اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (

04:13 PM Oct 25 2023