بشریٰ بی بی کا عمران خان کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع


Published 01:33 PM Oct 02 2023


اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس،پی ٹی آئی کیسز) چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کےلئے بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، ذمہ دار میڈیکل افسر کے ذریعے خالص خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے،ملاوٹ زدہ خوراک شوہر کی زندگی کےلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے۔شوہرکے ساتھ جیل میںغیر انسانی سلوک آرٹیکل9اور14کی خلاف ورزی ہے۔جیل میںسہولتوںکی فراہمی سےمتعلق عدالتی حکم پر عمل کروایا جائے ، استدعا

پاکستان تحریک انصاف کی اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں

‏اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )پاکستان تحریک انصاف کی اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین کی گرفتاریوں کی شدید مذمت: اسرائیلی

07:20 PM Oct 13 2023

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود

09:54 PM Nov 16 2023

تسنیم حیدر سے رابطہ ہو گیا،اسے بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے، اقبالی بیان کے

تسنیم حیدر سے رابطہ ہو گیا،اسے بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ہے، اقبالی بیان کے بعد مسلم لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت کو

06:44 PM Nov 20 2022

سرگودھا میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے خالاف بھرپور احتجاج۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان پہ قاتلانہ حملے کے بعد سینیر نائب صدر و امیدوار پی پی 76 سٹی سرگودھا میاں

07:09 PM Nov 03 2022