پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس


Published 05:21 PM Oct 19 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت واپس لینے کے فیصلے کےخلاف درخواست۔ لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کر دی،میر ٹ پر منظور کی گئی ضمانت واپس نہیں لی جاسکتی دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہمارےساتھ کیا ہورہا ہے، پرویز الٰہی 78سال کے بزرگ ہیں انہیں پھر پنڈی سے لائیں گے، ایک شخص جیل میں قید ہے اس سے کسی کو کیا خطرہ ہوسکتا ہے، وکیل درخواست گزار جس پر جج صاحب کا کہنا تھا کہ آپ سپریم کورٹ میں عدالت کے حکم کے خلاف جاسکتےہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنر ل نے اضافہ کیا کہ اینٹی کرپشن عدالت کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کی جاسکتی ہے

انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل

انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل بنگلورو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن

08:57 PM Oct 26 2023

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ

لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔ سپریم

10:57 PM Oct 23 2023

تحریک انصاف کے بغیر انتخابات بے معنی ہوں گے۔ترجمان پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے بغیر انتخابات بے معنی ہوں گے۔ترجمان پی ٹی آئی اسلام آباد(786نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے

07:19 PM Oct 28 2023

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خاتون کارکن صنم جاوید

10:46 PM Nov 08 2023