حماس حملہ کس کی خواہش


Published 02:19 PM Oct 09 2023


ذرائع (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )حماس کا اسرائیل کے خلاف حملہ نے علاقائی سلامتی کی نئی صف بندی کرنے کی کوششوں کا مقصد بھی لیا۔یہ حملہ کئی دہائیوں میں اسرائیل پر بڑاحملہ ہے اور دوسری طرف ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس حملے کے پس پردہ محرکات ہیں جن میںسعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے،ریاض کو واشنگٹن کےساتھ دفاعی معاہدے کی طرف دھکیلنے کے لیے امریکی حمایت یافتہ اقدامات کے عین مطابق ہے۔ فلسطینی حکام اور ایک علاقائی ذریعہ نے کہا کہ بندوق بردار جو اسرائیلی قصبوں میں داخل ہوئے، 250 اسرائیلیوں کو ہلاک اور یرغمال بنا رہے تھے، وہ یہ پیغام بھی دے رہے تھے کہ اگر اسرائیل سلامتی چاہتا ہے تو فلسطینیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور یہ کہ سعودی عرب کی کوئی بھی ڈیل ایران کے ساتھ تعطل کو ختم کر دے گی۔