عمران خان کا پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع


Published 12:10 PM Oct 11 2023


اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خصوصی عدالت کا سائفر کیس میںفردِ جرم عائد کرنے کا حکم، شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا،ٹرائل کورٹ نےلکھا ، کیس میںنقول وصول کرلیں حالانکہ وصول نہیںکیں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے 9اکتوبر کےٹرائل کورٹ حکم نامہ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، درخواست کا متن