عمران خان اور شاہ محمود پر کل سائفر میں فردِ جرم عائد ہونے کا امکان


Published 10:15 PM Oct 22 2023


عمران خان اور شاہ محمود پر کل سائفر میں فردِ جرم عائد ہونے کا امکان اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر کل فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے۔ اس سے پہلے 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے چالان کی کاپیاں فراہم نہ کرنے کا اعتراض اٹھایا گیا تھا جس کے بعد فردِ جرم کی تاریخ 23 اکتوبر مقرر کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی ان دنوں سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، نگران حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، نگران حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں

11:04 PM Oct 31 2023

نوے(90) دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: عام انتخابات کیس

90 دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: عام انتخابات کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیف

08:36 PM Oct 23 2023

تحریک انصاف کے بغیر انتخابات بے معنی ہوں گے۔ترجمان پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے بغیر انتخابات بے معنی ہوں گے۔ترجمان پی ٹی آئی اسلام آباد(786نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے

07:19 PM Oct 28 2023

سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے دوسری تیز ترین ففٹی

حیدر آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس، ویب ڈیسک)نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے

07:27 PM Oct 06 2023