پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، نگران حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا
Published 11:04 PM Oct 31 2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار، نگران حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہو گا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد نئی قیمت 211 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 189 روپے 46 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
نوے(90) دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: عام انتخابات کیس
90 دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: عام انتخابات کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیف
قومی کپتان بابر اعظم کا افغان اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ
قومی کپتان بابر اعظم کا افغان اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ چنئی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر
الیکشن کمیشن سے بیرسٹر گوہر علی اور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات
الیکشن کمیشن سے بیرسٹر گوہر علی اور ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)بیرسٹر گوہر علی کی الیکشن کمیشن کے باہر ٹاک الیکشن
اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں بڑا مظاہرہ، 8 لاکھ افراد شریک
اسرائیلی مظالم کے خلاف لندن میں بڑا مظاہرہ، 8 لاکھ افراد شریک، مارچ سبوتاژ کرنے کی شرپسندوں کی کوشش ناکام لندن(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)برطانوی تاریخ