دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے: حزب اللہ


Published 08:56 AM Oct 27 2023


دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے: حزب اللہ لبنان(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے۔ لبنانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 روز کے دوران اسرائیل لبنان سرحد پر اسرائیل کے 17 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری آپریشن الاقصی طوفان میں ان کے 309 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 224 افراد تاحال یرغمال ہیں۔ حماس نے جمعرات کو بھی اسرائیل کے شہر تل ابیب سمیت مختلف مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے سبب سوا لاکھ سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کو شمال سے جنوب منتقل ہونا پڑا ہے۔

انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں

انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، حقیقی

08:56 AM Nov 10 2022

سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وکیل نے سوالات اٹھا دیئے

سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وزارت داخلہ کیوں ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سوالات اٹھا دیئے اسلام آباد(پی ٹی آئی

07:35 PM Oct 12 2023

چیئرمین پی ٹی آئی پہ قاتلانہ حملے کے بعد سرگودھا میں دوسرے روز بھی بھرپور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان پہ کل ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد سینئر رہنما پی ٹی آئی جناب اسد عمر کی ہدایت

05:04 AM Nov 05 2022

جیل کا دروازہ توڑنے کا الزام ، سابق اراکین سندھ اسمبلی پر مقدمہ

کراچی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) حلیم عادل شیخ کو چھڑوانے کے لیےسینٹرل جیل کراچی کا دروازہ توڑنےکے مقدمےمیں3سابق ارکان اسمبلی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہو

09:43 PM Oct 12 2023