سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع


Published 09:59 PM Nov 16 2023


سائفرکیس: درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سائفرکیس میں27 اکتوبر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ واضح رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے27 اکتوبرکو چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس میں درخواست ضمانت خارج کرنےکا تفصیلی فیصلہ دیا تھا، عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کردی تھی۔ عمران خان نے وکیل لطیف کھوسہ کے توسط سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بنایا گیا سائفر مقدمہ خارج کیا جائے، درخواست میں وفاق اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

پاکستان کو نیوزی لینڈ سے میچ کتنے رن سے جیتنا ضروری ہے؟

ورلڈکپ: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے میچ کتنے رن سے جیتنا ضروری ہے؟ انڈیا(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ

11:46 PM Nov 02 2023

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم بھارت(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے

10:06 PM Nov 09 2023

دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے: حزب

دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے: حزب اللہ لبنان(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)حزب اللہ نے واضح کیا ہے

08:56 AM Oct 27 2023

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا لندن(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور

12:00 AM Nov 14 2023