بھارت نے افغانستان کو ہرا دیا


Published 08:27 PM Oct 11 2023


نیو دہلی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)بھارت نے ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کے272 رنز کے جواب میں مجموعہ35 اوورز میں حاصل کرلیا او رافغانستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان روہت شرما نے 131رنز کی میچ وننگ انگزکھیلی، ویرات کوہلی نے اپنی فارم کو جاری رکھتے ہوئے ففٹی سکور کی اور ایشان کشن نے 47 رنز سکور کئے، 14 اکتوبر کو پاک بھارت ورلڈکپ کا سب سےبڑا ٹاکرا ہوگا ، دو نوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو دو میچز جیت چکی ہیں