روپوش مطلوب شخصیت کی پریس کانفرنس


Published 10:11 PM Oct 16 2023


اسلام آباد (پی ٹی اپ ڈیٹس )فرخ حبیب صاحب پر تو بہت ایف آئی آرز ہیں، کافی عرصے سے روپوش تھے، پولیس ڈھونڈ رہی تھی، ہوسکتا ہے اس پریس کانفرنس کے دوران ہی پولیس ان کو استحکام پارٹی کے دفتر سے گرفتار کر لے ۔ شاید ابھی تک متعلقہ حکام کی نظر ٹی وی پر نہیں پڑی۔ حالانکہ PTV پر بھی لائیو دیکھایا جا رہا ہے۔ ویسے ثابت ہوگیا کہ نگران حکومت واقعی غیرجانبدار ہے ، سب کو سرکار ٹی وی پر ٹائم دیا جاتا ہے۔ روپوش مطلوب شخصیت کی پریس کانفرنس بھی لائیو دیکھائی جا رہی ہے۔