ن لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف نیا سلسلہ شروع کردیا،شیرافضل مروت
Published 10:14 PM Nov 09 2023
ن لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف نیا سلسلہ شروع کردیا،شیرافضل مروت اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان پہنچنے پر ان سے مدبرانہ کردار کی توقع تھی لیکن ن لیگ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک نیا سلسلہ شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام چینلز پر عطا تارڑ کی پریس کانفرنس دکھائی گئی،ہمیں الیکٹرانک میڈیا پر وہ کوریج نہیں مل رہی۔ پاکستان میک اور بریک کی صورتحال پر پہنچ چکا ہے، سیاسی درجہ حرارت بہت اوپر ہے اور معاملات گالم گلوچ تک پہنچ چکے ہیں۔ نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نہ پاکستان نے آپ کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے نہ آپ نے بننا ہے۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
فلسطینیوں کےلئے 20ملین ڈالر کی امداد
لندن (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ایمریٹس نیوز ایجنسی نے منگل کو اطلاع دی کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے
جمہوریت کو ایک ایک اینٹ کرکے گریا جارہا ہے
اسلام آباد (پی ٹی اپ ڈیٹس )فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ایک اور انفورسڈ انکائونٹر ہے ، فرخ حبیب کو گوادر سے اغواء کیا گیا
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا بیان سامنے آگیا
ریاض(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول
حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا:
حماس کو ایسے ختم کرنےکا ارادہ ہے جیسے دنیا نے نازیوں اور داعش کو کیا: اسرائیل تل ابیب(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن