جمہوریت کو ایک ایک اینٹ کرکے گریا جارہا ہے


Published 10:10 PM Oct 16 2023


اسلام آباد (پی ٹی اپ ڈیٹس )فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ایک اور انفورسڈ انکائونٹر ہے ، فرخ حبیب کو گوادر سے اغواء کیا گیا اور تقریباً 3ہفتے کےلئے زبردستی غائب رکھا گیاجب وہ کاغذ کی شیٹ سے پڑھ رہا تھا تو اس کا بھائی اس وقت بھی یرغمال تھا اور اب بھی ہے، فرخ حبیب کی "باڈی لینگویج اور الفاظـ" میں ہم آہنگی نہیں تھی۔جمہوریت کو ایک ایک اینٹ کرکے گریا جارہا ہے پاکستان کو نقصان پہنچایا جارہا ہے