36 رنز کے عوض 8وکٹیں، بیٹنگ زمین بوس


Published 04:31 PM Oct 14 2023


احمد آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کے اچھے اسٹارٹ کے باوجود مایوس کن پرفارمنس، صرف 36رنز بنے اور8وکٹیں گریں، بیٹنگ لائن زمین بوس ہوگئی ۔ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان نے اس میچ سے پہلے 7 بار انڈیا سے ہارچکی ہے اور 8ویں بار دروازے پر دستک دے رہی ہے۔ قوم پہلے ہی مایوسی کی زندگی میں مبتلا ہے ،ٹیم پاکستان نے بھارت کے ہاتھوں یہ عزیمت اٹھا کر قوم کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ہے۔