چیئرمین پی ٹی آئی کوکوئی عبوری ریلیف نہیں دےسکتے،اسلام آباد ہائی کورٹ


Published 12:34 PM Oct 24 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سائفر کیس میںٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کردیں، ابھی ہم آپ کو کوئی عبوری ریلیف نہیں دے سکتے،ہوسکتا ہے اعتراضات ختم ہونےپر چیف جسٹس کی جانب سے نیا بنچ تشکیل دیا جائے اور یہ درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں ، فیصلہ بعد میں ہوگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ملزم کی سکیورٹی کےلئےجیل ٹرائل کیا جارہا ہے اور ملزم سے تو پوچھا ہی نہیں کیا گیا، نہ ملزم نے کہا سکیورٹی خدشات پر جیل ٹرائل کیاجائے

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم بھارت(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلے

10:06 PM Nov 09 2023

بغیر کسی نقصان کے15اوورز میں 128 رنز کی پارٹنر شپ قائم کرلی۔

ویب ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم

01:51 PM Oct 20 2023

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ

11:57 PM Nov 14 2023

افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا

افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا ممبئی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے

10:27 PM Nov 07 2023