بغیر کسی نقصان کے15اوورز میں 128 رنز کی پارٹنر شپ قائم کرلی۔


Published 01:51 PM Oct 20 2023


ویب ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے بعد آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر نے کیا ۔اوپننگ بیٹسمینوں نے آسٹریلیا کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا اور15اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 128 رنز کی پارٹنر شپ قائم کرلی۔

مصطفےٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی سیاسی جماعت بنانےکا عندیہ دیا ہے

راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)مصطفےٰ نواز کھوکھر نے رواں ماہ نئی سیاسی جماعت بنانےکا عندیہ دیا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان

11:51 AM Oct 03 2023

اشتعال انگیز ٹویٹ کا معاملہ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

اشتعال انگیز ٹویٹ کا معاملہ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز ٹویٹ کے معاملے میں پی ٹی آئی

10:43 PM Nov 08 2023

راولپنڈی سے سابق ایم پی اے ساجد محمودکا پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان

راولپنڈی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)راولپنڈی سے سابق ایم پی اے ساجد محمودکا پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے

08:48 PM Oct 29 2023

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

فلسطین ریلی پر تنقید: برطانوی وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا لندن(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور

12:00 AM Nov 14 2023