وزارت داخلہ نے عمران خان کی پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دےدیا


Published 11:01 PM Oct 23 2023


وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا۔ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پی ٹی آئی کوکل الیکشن کمیشن نے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے اور ان پر فرد جرم عائد ہونی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اوراسلام آباد پولیس نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ نے اپنے مؤقف سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔وزارت داخلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنا سکیورٹی رسک ہے۔ خیال رہے کہ سائفر کیس میں بھی آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

سزایافتہ بھگوڑے قائد کی پسِ پردہ سمجھوتے کے تحت واپسی اور قانون و انصاف کا

اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)مسلم لیگ نواز کے عدالت سے سزایافتہ بھگوڑے قائد کی پسِ پردہ سمجھوتے کے تحت واپسی اور قانون و

07:24 PM Oct 14 2023

غزہ کے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے لگے ، الشفااسپتال میں لاشیں ہی لاشیں

غزہ کے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے لگے ، الشفااسپتال میں لاشیں ہی لاشیں غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فلسطین میں علاج نہ ہونے پر

12:05 AM Nov 14 2023

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ

لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست گزار اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا۔ سپریم

10:57 PM Oct 23 2023

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے

09:39 PM Oct 28 2023