ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست


Published 10:50 PM Nov 08 2023


ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست پونے(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے تعاقب میں پوری ڈچ ٹیم 37.2 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیدرلینڈز کیخلاف فتح کے بعد انگلینڈ 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دسویں سے ساتویں پوزیشن پر آگیا ہے جس سے اس کے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ انگلینڈ کی اننگز: ہدف کے تعاقب میں انگلش بولرز کے سامنے ڈچ ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ نیدرلینڈز کے تیجا نیدامانورو 34 گیندوں پر 41 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔ انہوں نے اپنی جارحانہ اننگز میں 3 چھکے اور دو چوکے لگائے۔

مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:

مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: امریکا ویب ڈیسک(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)امریکا نے پنجاب میں مریم نواز

09:19 PM Mar 04 2024

فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر

فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس) سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ

06:59 PM Mar 04 2024

اسرائیل کی غزہ پر بمباری ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے: امریکی

اسرائیل کی غزہ پر بمباری ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم کے برابر ہے: امریکی اداکارہ ہالی وڈ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )امریکی اداکارہ سوزین سارینڈن

07:54 PM Oct 26 2023

چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی

چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس مل گئی راولپنڈی (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل

09:57 PM Nov 17 2023