خواتین جرات اوربہادری کا عملی نمونہ


Published 11:53 PM Nov 11 2023


خواتین جرات اوربہادری کا عملی نمونہ لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)یہ خواتین جرات اور بہادری کا عملی نمونہ ہیں جنہوں نے اپنی خاندان اور بچوں سے دوری اختیار کرنا اور جیل کی سختیاں برداشت کرنا تو قبول کیا لیکن اپنی قوم کے لیے حقیقی آزادی کے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹ رہیں اور تمام تر دباؤ کے باوجود چیئرمین عمران خان اور ملک کے ساتھ وفاداری ثابت کررہی ہیں ان شاءاللہ تاریخ میں ان کا مقام تابناک ہوگا۔