جس کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان 15 اگست سے گرفتار ہیں اسکی درخواست ضمانت سننےوالے جج کہتے ہیں کہ میں ایک ہفتہ عدالت اس لئے نہیں آسکا کیوں کہ میں اپنی بیوی کی ذمہ داریاں نبھا رہا تھا


Published 03:26 PM Sep 11 2023


جس کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان 15 اگست سے گرفتار ہیں اسکی درخواست ضمانت سننےوالے جج کہتے ہیں کہ میں ایک ہفتہ عدالت اس لئے نہیں آسکا کیوں کہ میں اپنی بیوی کی ذمہ داریاں نبھا رہا تھا۔ یہ ہماراانصاف کا نظام ہےایسے ہی 130 نمبرپر نہیں آئے بہت محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔