مالیاتی ادارے تین روز کےلئے بندرہیں گے


Published 02:57 PM Sep 27 2023


لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے جمعہ سے تین روز کیلئے بند رہیں گے۔12ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد 2اکتوبر بروز پیر کوبینکس اور مالیاتی ادارے دوبارہ کھلیں گے۔

افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا

افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، آسٹریلیا کو بڑے اپ سیٹ سے بچالیا ممبئی(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے

10:27 PM Nov 07 2023

اسد قیصر کی گرفتاری: پشاور ہائیکورٹ کا اینٹی کرپشن کونوٹس جاری، جواب طلب

اسد قیصر کی گرفتاری: پشاور ہائیکورٹ کا اینٹی کرپشن کونوٹس جاری، جواب طلب پشاور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری سے

10:14 PM Nov 10 2023

مشہور مذہبی اسکالرمولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاںبحق

تلمبہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)مشہور مذہبی اسکالرمولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاںبحق ابتدائی اطلاع مولانا طارق جمیل کے ٹویٹر سے ٹویٹ

08:09 PM Oct 29 2023

سری لنکا نے نیدر لینڈ ز پر لنکا ڈھا دی۔ورلڈ کپ

لکھنو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے

09:02 PM Oct 21 2023