دفاتر میں صاحب کا لفظ حکمرانی اور مائنڈ سیٹ کو ظاہر کرتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی


Published 02:08 PM Sep 28 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی دفاتر میں صاحب کا لفظ حکمرانی اور مائنڈ سیٹ کو ظاہر کرتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی آئین میں ایسی کوئی شق نہیں، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ