کچے کے علاقہ میں پولیس اہلکاروں کا اغواء


Published 10:57 AM Oct 11 2023


شکار پور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)خانپور کے علاقے کچے کوٹ شاہو پولیس چوکی پر ڈاکووں کا حملہ ڈاکووں نے چوکی پر موجود تمام اہکاروں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا، اغواء ہونیوالوں میں ایس ایچ اوتھانہ کوٹ شاہو، محبوب بروہی ہیڈ محرر سمیت5اہلکاروں کو ڈاکو اغواء کرکے کچے کے علاقے میںلے گئے، اس وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری کوٹ شاہو کچے کے علاقے میں طلب کرلی گئی،یہ بات قابلِ شرم ہے کہ یہ ایک ماہ میں ہونیوالا تیسرا واقعہ ہے