سابق لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث


Published 08:05 AM Oct 03 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سابق ن لیگی ایم پی اے رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے خلاف بجلی چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج، رخسانہ کوثر کو 5لاکھ 75 ہزار روپے کا جرمانہ، ترجمان لیسکو