پاکستان میں آج آئین معطل ہے


Published 12:25 AM Oct 06 2023


ایک لیڈر جس نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی آج اس شخص کو سائفر کیس میں غیر قانونی طریقے سے سزا دلوائے جانے کی کوشش کی جارہی ہے، وہ جانتا ہے جھک جانے سے تمام مشکلات آسان ہو جائیں گی مگر وہ تمام مشکلات کے باوجود بھی پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر حق کی راہ پر ڈٹا ہوا ہے۔