اڈیالہ کا قیدی ، مضبوط اعصاب کامالک۔ عارف حمید بھٹی


Published 04:04 PM Oct 08 2023


لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس )ایک حکمت اللہ پاک کی ہوتی ہے اور وہی ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کرتی ہے۔انسان کی چالاکیاں ، طاقت،سمجھداریاں اور تکبر پاوں کے نیچے روندی جاتی ہیں۔یہی سسٹم آجکل ہورہا ہے ایک طرف پوری مشینری،تمام سیاسی جماعتیں،پاکستان تحریک انصاف کو ختم کرنے کےلئے سرکاری ظلم ،زیادتی،ناانصافی،دھونس دھاندلی،ہیومین رائٹس کی کھلی خلاف ورزی سمیت ہر وہ حربہ استعمال کررہے ہیں جو غیر قانونی،غیر آئینی ،غیر اخلاقی اورسب سے بڑھ کر غیر انسانی، دوسری طرف حیرت ہےاس تمام طاقت کے استعمال کے باوجوداڈیالہ جیل کا قیدی، سابق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی مقبول جماعت کے سربراہ کی عوام میںاتنی مقبولیت ہوتی جارہی ہے کہ جو بھی ٹی وی یا کوئی بھی ادارہ جس نے سروے کیا تو نتیجہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت70 سے 80 فیصد موجود ہے۔نواز شریف کا حلقہ ہو یا خوآجہ آصف کا، خرم دستگیر کا ہویاوہاڑی، بلوچستان میں سروے ہو یا کراچی میں ، کشمیر میں ہو یا گلگت بلتستان میں یا پھر خیبر پختونخواہ میں، چیئرمین عمران خان کا مقبولیت کا گراف بڑھتا جارہا ہے، دوسری طرف پی ڈی ایم کی حکومت کی جو سازش تھی کہ سرکاری لوگوں کیساتھ ملکر، بعد ازاں نگراں حکومت کیساتھ ملکر پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑیں، گرفتار کریں، تشدد کریں ، کھلے عام ظلم کریں، زیادتی کریں اور پھر پریس کانفرنس کروائیں۔پھر ایک حکمت عملی آئی کہ بندہ ہی غائب کردو، پھر مرضی کاانٹرویو کروا دو، لیکن کمال ہے اس آدمی کا ذہن، کیا مضبوط اعصاب ہیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے،جس پر 200 کے قریب مقدمات، جیل سے باہر آنے کے آثار کوئی نہیں، جیل میں ہرقسم کی سختی،مگر اس کی ایک گیند پر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں کلین بولڈ ہوجاتی ہیں، اسکی ایک حکمت عملی سے پی ڈی ایم کی جماعتوں اور نگران حکومت کا کیا دھر ازمین بوس ہوجات ہے

غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی

غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ غزہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی

07:56 PM Oct 30 2023

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا غزہ نشانہ

غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے بے گناہ فلسطینی شہداء کی تعداد1570ہوگئی،شہداء میں 447بچے،248خواتین شامل، اسرائیلی حملوں میںریلیف ورکرز اور پیرا

09:21 PM Oct 13 2023

ایف بی آر نے الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کےلئے فوکل پرسن مقرر کردیئے

عام انتخابات، ایف بی آر نےکاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے فوکل پرسن مقرر کردیے اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کے

11:41 PM Nov 02 2023

چیئرمین عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور ظلم و

چیئرمین عمران خان کا سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور ظلم و بربریت کے حوالے سے ٹویٹ۔ #اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو

09:31 AM Nov 28 2022