آپریشن ـ"طوفان الاقصیٰ"حماس کے حملوں سے اسرائیل میں بھونچال۔


Published 12:35 PM Oct 09 2023


غزہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آپریشن ـ"طوفان الاقصیٰ"حماس کے حملوں سے اسرائیل میں بھونچال۔ غزہ پر مسلسل حملوں کے باوجود اسرائیل پر راکٹ حملے جاری۔حماس کے حملوں میں اب تک 700 اسرائیلی ہلاک اور ہزاروں زخمی، ان حملوں کی خاص بات کہ حماس نے کئی اسرائیلی فوجیوں اور اسرائیلی شہریوں کو قید کرلیا، غزہ کے قریبی اسرائیلی علاقوں پر حماس کا کنٹرول برقرار، زواری ڈرون سے ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری، دوسری طرف حماس کی چونکا دینی والی کاروائیوں کی وجہ سے تل ابیب میں افراتفری، پروازیں بند، اسرائیل چھوڑنے والوں کا ائیرپورٹس پر رش

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوجیل سہولیات فراہمی کی

اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوجیل سہولیات فراہمی کی اپیل پر سماعت،یہ پانچ سالہ

03:19 PM Oct 19 2023

ویرات کوہلی ایک بار پھر مرد بحران ثابت

کوہلی ایک بار پھر مرد بحران ثابت، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی دھرم شالا(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی ون

09:01 PM Oct 22 2023

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس 9 مئی واقعات کے 9 ملزمان نے سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس 9 مئی واقعات کے 9 ملزمان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سپریم کورٹ میں

09:17 PM Oct 22 2023

مشرق وسطیٰ میں تنازع پھیلنے کے خدشات، اسرائیل کی جنوبی لبنان میں شدید گولہ باری

مشرق وسطیٰ میں تنازع پھیلنے کے خدشات، اسرائیل کی جنوبی لبنان میں شدید گولہ باری ویب ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)مشرق وسطیٰ میں تنازع پھیلنے کے

10:44 PM Oct 22 2023