پاکستان تحریک انصاف کا نشان واپس لیا جائے


Published 03:06 PM Oct 09 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں نااہل ہوئے، پارٹی عہدے سے ہٹایا جائے،انتخابی نشان واپس لینے کےلئے بھی درخواستیں دائر،ممنوعہ فنڈنگ لینے پرانتخابی نشان واپس لیا جائے ، درخواست کا متن،الیکشن کمیشن درخواستوں پر سماعت کل کرے گا، خالد محموو خان اور محمد عون ثقلین کی طرف سے درخواستیں دائر کی گئیں