سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دیا


Published 05:44 PM Oct 11 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے خلاف دائر درخواستیں مسترد، سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دیا،10/5 کےاکثریتی فیصلہ سے یہ ایکٹ برقرار رکھا جاتا ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر نے اختلافی نوٹ لکھا، جسٹس مظاہر علی نقوی ، جسٹس عائشہ ملک،جسٹس شاہد وحید نے بھی اختلافی نوٹ لکھا۔آرٹیکل 183اےکے مقدمات میں اپیل کا حق برقرار رہے گا،آرٹیکل184اے کے معاملات پر فیصلہ9/6کے تناسب سے دیا گیا، فیصلے میں یہ لکھا گیا ہے کہ ایکٹ کا اطلاق ماضی سے نہیں ہوگا،سپریم کورٹ نے ایکٹ کی ماضی سے اطلاق کی شق8/7سے مسترد