اسدعمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی گئی


Published 09:53 AM Oct 04 2023


لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس،ویب ڈیسک)جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے گرفتاری کی اجازت مانگتے ہوئے کہا کہ تینوں ملزمان تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تینوں ملزمان کو گنہگار لکھا ہے، پولیس کوتفتیش کے لیے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق علیمہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی، وہ اور عظمیٰ خان کیس میں نامزد نہیں۔ دوران سماعت وکیل برہان معظم نے نقطہ اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ بیان دکھائیں جس پرقصور وار قرار دیا گیا، تفتتیشی افسر نے جواب میں کہا کہ ہم انہیں 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں۔ بعدازاں عدالت نے کارروائی کچھ دیر تک کیلئے ملتوی کردی۔

پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

حیدر آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ

12:15 PM Oct 10 2023

صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد

صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)صدارتی انتخاب کے ریٹرننگ آفیسر اور چیف الیکشن

07:44 PM Mar 04 2024

اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے

09:56 PM Nov 10 2023

پاکستان نے ورلد کپ کی تاریخ میں ورلڈ ریکار ڈ قائم کردیا

حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستا ن نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹارگٹ 345 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا،

09:08 PM Oct 10 2023