پاکستان نے ورلد کپ کی تاریخ میں ورلڈ ریکار ڈ قائم کردیا


Published 09:08 PM Oct 10 2023


حیدر آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستا ن نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹارگٹ 345 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا، سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ٹریک پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستانی باولر کی باولنگ پرفارمنس بھی بہتر نہیں تھی ، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے آئی لینڈرز نے جم کر کھیلا اور ایک 345 رنز کا بڑا ٹارگٹ سیٹ کیا ، پاکستان کی ابتداء اچھی نہیں تھی جب امام الحق اور کپتان بابراعظم کی صورت میں جلدی نقصان اٹھانا، لیکن محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی شاندار پارٹنرشپ نے میچ کو درست راستے پر ڈال دیا ، عبداللہ شفیق نے 113 رنز بنائے اورآوٹ ہوگے اور محمد رضوان نے 131 رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے

سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وکیل نے سوالات اٹھا دیئے

سائفر کیس میں وزارت خارجہ کیوں مدعی نہیں، وزارت داخلہ کیوں ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سوالات اٹھا دیئے اسلام آباد(پی ٹی آئی

07:35 PM Oct 12 2023

انگلینڈ سے شکست پر پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر پانچویں پوزیشن کیساتھ اختتام پذیر

انگلینڈ سے شکست پر پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر پانچویں پوزیشن کیساتھ اختتام پذیر کولکتہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے

12:17 AM Nov 12 2023

گوگل اور ایپل نے اسرائیل اور غزہ میں لائیو ٹریفک میپس کو بند کر دیا

گوگل اور ایپل نے اسرائیل اور غزہ میں لائیو ٹریفک میپس کو بند کر دیا لاہور (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)گوگل اور ایپل نے عارضی

07:18 PM Oct 24 2023

باو جی کی واپسی اور مینار پاکستان ، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)‏چالیس لاکھ افراد مینار پاکستان گراونڈ میں نوازشریف کے استقبال کے لئے 10 ہزار کرسیوں پر براجمان ہو چکے ۔

11:34 PM Oct 20 2023