باو جی کی واپسی اور مینار پاکستان ، صاحبزادہ حامد رضا


Published 11:34 PM Oct 20 2023


فیصل آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)‏چالیس لاکھ افراد مینار پاکستان گراونڈ میں نوازشریف کے استقبال کے لئے 10 ہزار کرسیوں پر براجمان ہو چکے ۔ صبح قافلوں کی صورت میں مزید 80 لاکھ افراد کی آمد متوقع جن کے لئے مزید 6 ہزار کرسیوں کا آرڈر کر دیا گیا ۔ OIC اجلاس میں اسلامی ممالک کے کروڑوں افراد کو فلسطین کی صورتحال کی وجہ سے نوازشریف کے استقبال کے لئے پاکستان جانے سے روکنے کی قرارداد منظور ، قرارداد میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری سے محفوظ رہنے کے لئے اپنے گھروں میں رہتے ہوئے با آواز بلند شیررررررررررر کے نعرے لگانے کی درخواست ۔