مجھے کچھ دیر پہلے جیو/ جنگ گروپ کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے،افتخار درانی


Published 08:26 AM Nov 20 2022


اہم ترین; مجھے کچھ دیر پہلے جیو/ جنگ گروپ کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے،افتخار درانی جس میں جیو کی ٹیم نے مجھ سے معافی اور ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے،افتخار درانی میں اپنے ہر لفظ پر قائم ہوں،ان کا بھر پور جواب دوں گا،افتخار درانی وہ کلپ سماجی میڈیا پر دوبارہ شئیر کیا جس پر جیو کو دل پر لگ گئی ہے اور مجھے نوٹس دیا ہے،افتخار درانی جیو کی عزت کی کل اوقات 1 ارب روپیہ ہے،افتخار درانی اس کے مالک نے ٹھیک کہا تھا میں صحافت نہیں کاروبار کرتا ہوں،افتخار درانی سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف #امپورٹڈ_فیصلے_نامنظور