"لیول پلیئنگ فیلڈ، جبری گمشدگیاں اور غیر قانونی کریک ڈاؤن" تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل نےصدر مملکت کو خط لکھ دیا


Published 10:47 PM Oct 23 2023


"لیول پلیئنگ فیلڈ، جبری گمشدگیاں اور غیر قانونی کریک ڈاؤن" تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل نےصدر مملکت کو خط لکھ دیا اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ صدر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کےلیے اپنا کردار ادا کریں۔ خط کے متن میں عمر ایوب نے کہا کہ طاقت کے زور پر سیاسی وابستگیاں تبدیل کروانے کےلیے جبری گمشدگیاں کی جا رہی ہیں، سیاسی وابستگیاں تبدیل کروانے کے سلسلے میں حالیہ چند ماہ میں تیزی آئی ہے، میڈیا اور سوشل میڈیا کارکنان کے خلاف غیر قانونی کریک ڈاؤن میں بھی شدت لائی گئی ہے، اسیر خواتین سیاسی کارکنان سے خلاف قانون سلوک کا سلسلہ بھی زور پکڑ رہا ہے۔خط میں کہا گیا کہ جبری گمشدگیوں کو سیاسی حربے اور سیاسی قائدین و کارکنان سے جبری بیانات کےلیے استعمال کیا گیا۔ 3 بڑی سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کی مکمل عدم دستیابی کی نشاندہی کر چکی ہیں۔

پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس) پاکستان تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر

04:40 PM Jan 18 2024

مجرم اور مفرور شخص کو ریاستی مہمان کا درجہ دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی

مجرم اور مفرور شخص کو ریاستی مہمان کا درجہ دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین ویب ڈیسک(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کے

10:52 PM Oct 22 2023

پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں

07:45 PM Oct 30 2023

انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت

لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت، دہشت گردی عدالت نے ملز م فیصل حسین اور افشاں

09:17 PM Oct 18 2023