پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد


Published 07:45 PM Oct 30 2023


بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)ضلع کچہری لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے پرویزالہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت سے اینٹی کرپشن نے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے مطابق کامونکی میں 26 نومبر، قصور میں 3 دسمبر اور لیہ میں 17 دسمبر کو آئی پی پی کے کنونشن منعقد ہوں گے، استحکام پاکستان پارٹی کا کامونکی کا کنونشن رانا نذیر احمد کی سربراہی میں ہوگا اور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا جائے گا، خانیوال کی طرح باقی اضلاع میں بھی کامیابی ملے گی۔

‏بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے 30اگست 2023کے زبانی فیصلے کے بعد تحریری فیصلے

اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)‏بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے 30اگست 2023کے زبانی فیصلے کے بعد تحریری فیصلے کے اجراء میں غیر ضروری

10:30 PM Oct 18 2023

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف گواہان کا بیان قلمبند نہ

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف گواہان کا بیان قلمبند نہ ہوسکا لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت

11:31 PM Oct 31 2023

بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے: عمران خان نے درخواست دائر کردی

بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرائی جائے: عمران خان نے درخواست دائر کردی اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر

08:37 PM Oct 28 2023

صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد

صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)صدارتی انتخاب کے ریٹرننگ آفیسر اور چیف الیکشن

07:44 PM Mar 04 2024