سپریم کورٹ کا بڑا حکم ، اسد قیصر کو ضمانت منسوخی کیس میں نوٹس جاری


Published 03:35 PM Oct 19 2023


اسلام آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)سپریم کورٹ نے خیبر پختونخواہ حکومت کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں، سپریم کورٹ کا ملزمان کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کافیصلہ معطل۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ضمانت منسوخی کیس میں نوٹس جاری کردیا،اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنمائوں رنگیز احمد، عاقب اللہ اور عطاء اللہ کو بھی نوٹس جاری