پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ


Published 12:15 PM Oct 10 2023


حیدر آباد(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی پہلے باولنگ کرتے ، لیکن ہم کوشش کریں گے کہ پہلے دس اوور اہم ہیں، وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے، پاکستانی پلینگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی جو متوقع بھی تھی ، فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو ٹیم میں شامل کیا گیا، پاکستان کا ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار ریکارڈ ہے ، اپنے تمام میچز پاکستان نے جیتے، دوسری طرف سری لنکا کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے،