حماس کے آپریشن کی نئی اسٹیج شروع ۔ڈاکٹر خالد قدومی


Published 06:39 PM Oct 11 2023


غزہ (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)حماس کے آپریشن کی نئی اسٹیج شروع ۔ڈاکٹر خالد قدومی دشمن پر زمین سے میزائل داغے گئے ہیں،ہماری نئی فورسز 50مقامات پر مقابلہ کررہی ہیں اور اس کا مقصد صرف اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانا ہے ان کامزید کہنا تھا کہ حماس کے پاس سیکٹروں اسرائیلی جنرلز، کمانڈوز اور فوجی ہیں۔حماس تاریخ میں ایک نیا باب لکھنے کےلئےتیار ہے۔