میرے نظامِ انصاف تجھے سلام


Published 06:09 PM Oct 19 2023


‏عرض یہ ہےکہ یہ وہی اسلام آبادہائیکورٹ جس نےنوازشریف کیلئےفل ڈےسماعتیں کیں،جس نےنوازشریف کی زندگی کی گارنٹیاں مانگیں،جس نےجب ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز،کیپٹن صفدر کو ضمانت دی تو سپریم کورٹ نے5 اعتراضات لگا کر کہا یہ تو آپ کر ہی نہیں سکتےتھے اور یہ وہی اسلام آبادہائیکورٹ جس نےچند گھنٹوں میں ایک مفرور،مجرم کو ضمانت دیدی مگر یہ وہی اسلام آبادہائیکورٹ جس نےایک مرغی چور کو ضمانت نہ دی،اب سمجھے ملک چور کو سب ریلیف،مرغی چور کو ضمانت بھی نہیں۔ سینئر تجزیہ نگار ارشاد بھٹی