اے ٹی سی نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی
Published 05:19 PM Oct 21 2023
لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہرگل نے 9 مئی کو کیے جانے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی جس میں پولیس نےخدیجہ شاہ سےتفتیش کے لیے عدالت سے اجازت مانگ لی۔ خیال رہے کہ عسکری ٹاور اور جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤکیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانتیں ہوچکی ہیں۔ 14 اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ خدیجہ شاہ نے متنازع ٹوئٹ کی جو بعد میں ڈیلیٹ کردی اور معافی بھی مانگی، ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور معافی مانگنے پر شہری کو چانس دینا چاہیے۔ جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان دنوں کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر
بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے
عمرا ن خان کے خلاف جسٹس عامر فاروق کا متوقع فیصلہ آگیا
عمرا ن خان کے خلاف جسٹس عامر فاروق کا متوقع فیصلہ آگیا اسلام آباد (پی ٹی آئی ڈیٹس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی لکھنؤ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں
انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں
انشاء اللہ آج حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ سے اسی مقام سے آغاز ہوگا جہاں چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا، حقیقی