ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی


Published 07:48 PM Nov 03 2023


ورلڈ کپ: افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی لکھنؤ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس) آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 34 ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارتی شہر لکھنؤ کے رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان کمان ایڈورڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان نے 180 رنز کا ہدف 31.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کپتان حشمت اللہ شاہدی 56 اور رحمت شاہ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

سراج الحق کا فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج مرتب کرنے کا مطالبہ

لاہور(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج مرتب کئے جائیں۔ امیر جماعت

06:35 PM Feb 26 2024

مئی9 کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی

لاہور ( پی ٹی آئی اپ ڈیٹس-ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں

06:51 PM Oct 07 2023

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز کی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع، نیب کو نوٹس جاری اسلام آباد (پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)اسلام آباد ہائیکورٹ

08:18 PM Oct 24 2023

فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق لاہور (786نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ

08:42 PM Oct 28 2023