سراج الحق کا فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج مرتب کرنے کا مطالبہ
Published 06:35 PM Feb 26 2024
لاہور(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج مرتب کئے جائیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں جو جیت رہا تھا اسے جیتنے دیا جاتا، ایم کیو ایم کو حلقوں میں چار پانچ ہزار ووٹ بھی نہیں ملے مگر وہ وزارتیں مانگ رہے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ دو تین سال جائز و ناجائز کے چکر میں نہ گزاریں بلکہ فارم 45 کے مطابق نتیجہ بنائیں، چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، سپریم کورٹ کمیشن بنائے جس میں سیاسی قیادت بھی شامل ہو۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے مل چکا ہوں، وہ متناسب نمائندگی پر اتفاق کرتی ہیں، متناسب نمائندگی وقت کی ضرورت ہے، میں دھاندلی کے تمام متاثرین سے رابطے کروں گا، دھاندلی سے متاثرہ تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے عام انتخابات کے لئے متفقہ الیکشن کا طریقہ کار تیار کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کو قائل کروں گا۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
اسرائیل کی غزہ کے مزید اسپتالوں پر بمباری کی دھمکی، خالی کرنے کا حکم
سرائیل کی غزہ کے مزید اسپتالوں پر بمباری کی دھمکی، خالی کرنے کا حکم غزہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ال
سری لنکا نے نیدر لینڈ ز پر لنکا ڈھا دی۔ورلڈ کپ
لکھنو(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے
پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خاتون کارکن صنم جاوید
قوم جان لے کہ وزیراعظم کوقرآن پاک کے حوالے سے بلایا گیاتھا لیکن وہ نہیں
لاہور(786نیوز)قرآن پاک ترجمے میں تحریف کے خلاف عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں سماعت،یہ قرآن پاک کا معاملہ ہے اور پیش