عمرا ن خان کے خلاف جسٹس عامر فاروق کا متوقع فیصلہ آگیا
Published 09:14 AM Oct 27 2023
عمرا ن خان کے خلاف جسٹس عامر فاروق کا متوقع فیصلہ آگیا اسلام آباد (پی ٹی آئی ڈیٹس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔سائفر کیس سننے والی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی جس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنےکی درخواست مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنےکے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئےکہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ
مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے:
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی
امید ہے اس بار فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری
نگراں حکومت کا دور مہنگائی کے ستائے شہریوں پر بھاری رہا اسلام آباد(نیا پاکستان اپ ڈیٹس)نگراں
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی
صدارتی انتخاب: زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد اسلام آباد(نیا
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی
فیصلہ جمہوریت کے دل پر آخری خنجر، الیکشن کمیشن مستعفی ہو: سینیٹر علی ظفر اسلام آباد(نیا
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات
مخصوص نشستیں: فیصلے کے اہم نکات سنی اتحاد کونسل نےمخصوص نشستوں کےلیے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ یہ
جمہوریت کو ایک ایک اینٹ کرکے گریا جارہا ہے
اسلام آباد (پی ٹی اپ ڈیٹس )فرخ حبیب کی پریس کانفرنس ایک اور انفورسڈ انکائونٹر ہے ، فرخ حبیب کو گوادر سے اغواء کیا گیا
کیا مغرب پھر صلیب و ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ اردوان
ترکیہ(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)کیا مغرب پھر صلیب و ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ایسی کوشش کی تو جان لے ہم زندہ ہیں: اردوان ترک صدر
صدر عارف علوی کی ملاقات
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی سے ترجمان پاکستان تحریک انصاف روف حسن اور بیرسٹر عمیر نیازی کی اہم ملاقات، موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال
خواتین جرات اوربہادری کا عملی نمونہ
خواتین جرات اوربہادری کا عملی نمونہ لاہور(پی ٹی آئی اپ ڈیٹس)یہ خواتین جرات اور بہادری کا عملی نمونہ ہیں جنہوں نے اپنی خاندان اور بچوں سے